اسلام آباد کے ملازمین کا سیکریٹریٹ گیٹ پر احتجاج
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ملازمین نے سیکریٹریٹ گیٹ پر احتجاج کیا۔
اسلام آباد پولیس نے ملازمین کو سیکریٹریٹ کے مین دروازے پر روک دیا اور ملازمین سے مذاکرات کے لیے ڈی سی اسلام آباد پہنچ گئے۔
گریڈ ایک سے لے کر 16…