اسلام آباد میں پتنگ بازی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں گلے پر ڈور پھرنے کی وجہ سے شہری کی ہلاکت کے بعد ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں پتنگ بازی کے خلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں گلے پر ڈور پھرنے کی…