اسلام آباد میں ٹریفک آفیسر کو گاڑی سے ٹکر مارنے والے تین ملزمان گرفتار
اسلام آباد: ویگو ڈالے میں سوار ملزمان کی جانب سے ڈیوٹی پر موجود ٹریفک آفیسر کو ٹکر مارنے کے واقعے پر چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے فوری نوٹس لیا۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں…