اسلام آباد میں محرم اور مون سون انتظامات پر اعلیٰ سطح اجلاس، تجاوزات، نکاسی آب و سیکیورٹی پلان پر…
چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات، مون سون کی تیاریوں، اور ضلعی اداروں کے درمیان ہم آہنگی کو بہتر بنانے سے متعلق ایک اہم اجلاس…