اسلام آباد خودکش حملے پر عالمی سطح پر مذمت، اقوام متحدہ، امریکا، چین اور ترکی کا اظہارِ افسوس
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد عالمی برادری کی طرف سے یک آواز مذمتی بیانات سامنے آئے ہیں۔ اقوام متحدہ، امریکہ، چین، برطانیہ، ترکی، قطر اور متحدہ عرب امارات نے جی الیون جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے دھماکے کی…