اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل کا خود پر فائر، شدید زخمی
اسلام آباد : ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل نے سرینا ہوٹل کے قریب مبینہ طور پر ایک پولیس اہلکار سے اسلحہ لے کر خود پر فائر کیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ…