اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھاپہ مار کر انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔
رواں سال کے ایم سی کراچی کے انفرا اسٹرکچرپر 75 ارب روپے خرچ کرےگی: مرتضی وہاب…