اسلام آبادہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ! وفاقی دارلحکومت کے تینوں حلقوں کے نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور آئی پی پی کے امیدوار راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے۔ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کبخلاف شعیب شاہین، علی…