اسرائیل کے رات گئے لبنان پر شدید حملے، دھواں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے، 6 شہری جاں بحق
اسرائیل نے رات گئے لبنان پر شدید فضائی حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد متعدد مقامات پر آگ…