اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، جہاں مظاہرین نے ایک بار پھر دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہو کر حکومت مخالف نعرے لگائے۔
تل ابیب کے "ہاسٹیجز اسکوائر" پر جمع ہونے والے مظاہرین نے یرغمالیوں کی فوری…