اسرائیلی فوج کا خان یونس کے شہریوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم – بڑے فوجی آپریشن کا خدشہ
اسرائیلی فوج کا خان یونس فوری خالی کرنے کا حکم
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں اسرائیلی فوج نے خان یونس کا علاقہ فوری خالی کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج بھرپور طاقت سے…