اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا، لیاقت بلوچ
لاہور میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا ہے۔
اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے آسٹریلیا میں یہودیوں کی تقریب پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے…