ارکان اسمبلی کی موجیں، تنخواہوں میں کتنے اضافے کی تیاریاں؟حیران کن انکشاف
لاہور : ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں 4 لاکھ روپےاضافے کی تیاری کرلی گئی ، تنخواہوں میں اضافے کا بل آج پیش کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا19واں اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا، پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر ملک…