اردو ادب کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی 31ویں برسی
**اردو ادب کی عہد ساز شاعرہ پروین شاکر کی 31ویں برسی آج منائی جا رہی ہے**
اردو ادب کی ممتاز شاعرہ پروین شاکر کو آج 26 دسمبر کے روز ان کی 31ویں برسی پر خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور…