اردن کی مسجد میں تلاوت قرآن کرتے شہری کی روح پرواز کر گئی، ویڈیو وائرل
					عمان(نیوزڈیسک)اردن کی ایک مسجد میں ایک شخص ہاتھوں میں قرآن کریم کو پکڑے تلاوت کرتے اور سجدہ ریز ہوتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔
عرب ٹی وی کے مطابق الحاج فرید احمد کی موت کی وائرل ویڈیو نے اردن میں سوشل میڈیا صارفین کو افسردہ کردیا۔…