اختر مینگل کاآئینی ترامیم کا حصہ بننے سےدو ٹوک انکار
اسلام آباد: سردار اختر مینگل نے آئینی ترامیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ آئین کوئی خفیہ دستاویز نہیں، ایسی کون سی ایمرجنسی ہے جو راتوں رات خفیہ ترمیم کی ضرورت پڑ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مولانا…