احسن اقبال کا پی ٹی آئی اراکین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔
احسن اقبال نے پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو 2014 کا کھیل دوبارہ کھیلنے کی…