ابراہیم رئيسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے سے قبل کیا ہوا؟
تہران(نیوزڈیسک)ایرانی صدر ابراہیم رئيسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
خیال رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئيسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔
ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ صدر ابراہیم…