ابتک 42 ہزار763 سرکاری اسکیم کے پاکستانی عازمینِ حج سعودیہ پہنچ چکے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جمعرات تک 174 پروازوں سے 42 ہزار 763 سرکاری اسکیم کے پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق پاکستان حج مشن 70 ہزار 105 سرکاری اور 80…