ائی ایم ایف 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل
اسلام آباد: دوسرے اقتصادی جائزے کے لیے آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کرلیا گیا ہے۔
مرکزی بینک سے حکومت کے لیے قرض حاصل نہ کرنے اور بیرونی ادائیگیاں بروقت کرنے کی شرط بھی پوری کرلی گئی ہے۔
اس کے علاوہ ٹیکس استثنیٰ…