آپریشن غضب للحق جاری: افغان طالبان رجیم کے641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب الحق کے اب تک کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
وزیر اطلاعات کے مطابق افغانستان کی بلا اشتعال کارروائی کے خلاف پاک فوج کا آپریشن غضب الحق جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک افغان طالبان کے 641…