آپریشن سالار شروع، بھارت کی چار بڑی ویب سائٹس ہیک کرلی گئیں
پاکستانی ہیکرز نے آپریشن سالار شروع کرتے ہوئے بھارت کی چار بڑی ویب سائتس ہیک کرلیں۔
پاکستانی ہیکرز گروپ کی جانب سے ’آپریشن سالار‘ اینٹی انڈیا سائبر مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کے بعد بھارت کی 4 اہم ویب سائٹس کو ہیک کرکے ڈیٹا حاصل کیا…