آسٹریلیا نے افغان چیف جسٹس، 3 وزرا پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دیں
افغانستان میں انسانی حقوق کی خراب ہوتی صورتحال پر آسٹریلیا نے اہم اقدام اٹھایا ہے۔
رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا نے افغان چیف جسٹس اور تین وزرا پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
این آئی سی وی ڈی میں عالمی معیار کا علاج، صوبوں کو فنڈز…