آسٹریلوی سیاح بزرگ جوڑا جیکب آباد کی گرمی سے بے حال
جیکب آباد(نیوزڈیسک)102 سال پرانی کار میں دنیا کی سیاحت پر نکلا بزرگ آسٹریلوی جوڑا جیکب آباد کی گرمی سے بے حال ہو گیا۔
76 سالہ آسٹریلوی بزرگ لینگلی کڈبے اور ان کی ہم عمر اہلیہ بیورلی کڈبے پر مشتمل آسٹریلوی بزرگ سیاح جوڑے کے…