آزاد کشمیر،پرتشدد مظاہروں میں جاں بحق 3 افراد کی نمازِ جنازہ کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں کئی روز کے پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع ہو گئیں، زندگی معمول پر آنے لگی۔
احتجاجی تحریک میں جاں بحق ہونے والے 2 شہریوں کی نمازِ جنازہ آج مظفر آباد میں جبکہ…