آزادکشمیر کیساتھ انرجی اور ٹیکس معاملات پر اختلافات، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہبازشریف نے آزادکشمیر کے ساتھ پاور ایشوز پر رپورٹ طلب کر لی۔
ذرائع کے مطابق آزادکشمیر کے ساتھ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کیلئے مستقبل کے ٹیرف پر حتمی بات نہیں ہو سکی، مستقبل کے ٹیرف کیلئے حکومت پاکستان…