آج پاکستان کی جیت ہوئی، پی آئی اےکو دوبارہ عظیم بنانےکیلئے محنت کریں گے: عارف حبیب
اسلام آباد: عارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی 135 ارب روپے میں خریداری کے بعد آج پاکستان کی جیت ہوئی ہے اور وہ قومی ائیرلائن کو دوبارہ عظیم بنانے کے لیے محنت کریں گے۔
سعودی عرب میں 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے…