آج لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھیں گے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے پر آج نماز مغرب سے قبل لاکھوں فرزندانِ اسلام لیلتہ القدر کی تلاش میں ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف میں بیٹھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے پر آج…