آج شہنشاہِ غزل مہدی حسن کا 97 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
18 جولائی کو لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن کا 97 واں یومِ پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ مہدی حسن خان کو پاکستان کا عظیم غزل گلوکار اور لالی ووڈ کا مقبول پلے بیک سنگر مانا جاتا ہے۔ "شہنشاہِ غزل" کے لقب سے مشہور مہدی حسن نے اپنی…