برطانیہ کو شدید خشک سالی کا سامنا، 135 سال کا سب سے کم بارش والا موسم
(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں بارشوں کی مسلسل کمی کے باعث ملک کے متعدد علاقے خشک سالی کی لپیٹ میں آچکے ہیں، جس سے آبی ذخائر کی سطح میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
انوائرمنٹ ایجنسی کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کا موسم بہار گزشتہ 135 برسوں میں…