آئی سی سی نے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی، پاکستان کس نمبر آگیا ؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں پاکستان ایک درجہ نیچے آ کر پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے،
اس کے پوائنٹس تین ہزار چار سو پینسٹھ ہیں، جبکہ سری لنکا نے چار ہزار نو پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بھارت…