آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کی براہِ راست ای کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے…
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری نے ایف ایم 95 ریڈیو اور موٹروے پولیس کے سرکاری فیس بک پیج پر براہِ راست ای کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں انہوں نے شہریوں اور ملازمین کے مسائل سنے اور ان کے فوری…