آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس میں کمی پر اعتراض اٹھا دیا
بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں، جن میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح میں کمی پر آئی ایم ایف نے اعتراض اٹھا دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کمی کی تجویز…