آئینی عدالتوں میں دائرہ اختیار کا مسئلہ درپیش رہتا، جسٹس کیانی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاہور اور بہاولپور سے کم عمر بچیوں اور والدہ کے اغوا کے مقدمے میں لطیف کھوسہ کے کیس کو 27 نومبر تک ملتوی کرنے کی استدعا پر ریمارکس دیے کہ 27 کو معلوم نہیں کہ وہ یہاں موجود ہوں گے یا نہیں۔…