آئینی ترمیم معاملہ، حکومت کو اب کتنے ووٹ کی کمی کا سامنا ؟جانیں
حکومتی اتحاد کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےلیے دو تہائی یعنی 64 ووٹ درکار ہیں۔
ایوان بالا سے آئینی ترمیم کا بل منظور کروانے کےلیے حکومت کو ایک ووٹ کی کمی کا سامنا ہے۔
سینیٹ میں حکومتی بینچوں پر…