آئندہ بجٹ میں بچوں کی تعلیم، صحت اور تحفظ کو ترجیح دی جائے: ماہرین و ارکانِ پارلیمنٹ
ماہرین، ارکان پارلیمنٹ اور پالیسی سازوں نے آئندہ بجٹ 2026-27 کی تیاری کے تناظر میں حکومت پر زور دیا ہے کہ بچوں کی تعلیم، صحت، غذائیت اور تحفظ سے متعلق سماجی شعبوں میں سرمایہ کاری کو ترجیح دی جائے۔
تمام رجسٹرکمپنیوں کیلئےحتمی بینیفشل…