چین :خوفناک آتشزدگی 15 افراد ہلاک 40 زخمی
چین میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کا بھیانک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 15 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ شنگھائی سے 260 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع عمارت…