چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔
ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور آمد پر گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات کی۔
چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے گراؤنڈ اور پچز کے حوالے سے…