پٹرول 13روپے55پیسے فی لٹرمہنگا،وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔
وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر…