ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،افغانستان نے یوگنڈا کو 125رنز سے شکست دے دی
نیویارک(نیوزڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125رنز سے شکست دے دی۔
افغانستان کے خلاف یوگنڈا کی پوری ٹیم مقررہ اوورز سے پہلے ہی 48 رنز رپر ڈھیر ہوگئی۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…