فیض آباد ایک بار پھر کنٹینر پہنچادیے گئے
تحریکِ لبیک کی جانب سے اسلام آباد کی طرف ممکنہ مارچ کے پیشِ نظر شہر بھر میں حفاظتی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں۔
تحریکِ لبیک نے کل یعنی 10 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث انتظامیہ نے…