خوفناک ٹریفک حادثہ
شکارپور کے قریب قومی شاہراہ کے بائی پاس پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے
پولیس کے مطابق سبزی سے بھرا ایک تیز رفتار ٹرک سڑک کے کنارے سوئے ہوئے افراد پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں موقع پر ہی متعدد افراد جاں…