تیونس کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 40 افراد ہلاک
تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ڈوبنے والی کشتی میں 70 افراد سوار تھے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق افریقی ممالک سے تھا۔
لوگوں کو پیسہ بینک میں رکھنے کے بجائے…