اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد
راولپنڈی میں امن وامان و سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے…