اچھی صحت کیلئے ہر ہفتے کتنے قدم چلنا بہترین ہوتا ہے؟
روزانہ ورزش یا جم جانے کے لیے وقت نہیں؟ تو فکر کی بات نہیں، اچھی صحت برقرار رکھنے کے لیے ہر ہفتے صرف تھوڑا سا وقت نکال کر چہل قدمی کافی ہے۔
ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق ہفتے میں محض ایک یا دو دن کم از کم چار ہزار قدم چلنے سے امراضِ قلب سے…