آپ کالیڈرتوشہ خان کی چوری،9مئی کی دہشتگردی میں ملوث ہے،عودچودھری
لاہور:رہنماآئی پی پی عون چودھری نےکہاہےکہ آپ کالیڈرتوشہ خانہ کی چوری،9مئی کی دہشت گردی میں ملوث ہے، ہم اس ملک سے کسی کو ایسے نہیں کھیلنے دیں گے آپ وکلا برادری سے تعلق رکھتے ہیں سیاست کریں یا اس شعبے کی عزت رکھیں، میں وکلا برادری کی بہت…