آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہائی اوکٹین کی قیمت بڑھا دی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم اپریل سے ہائی اوکٹین (ایچ او بی سی) کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔
ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے جبکہ کم درجے کے پیٹرولیم (موٹر گیزولین) پر…