کھیل
فیفاورلڈکپ2026راؤنڈ2کیلئے اردن کی ٹیم کو ویزے جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ2پاکستان اور اردن کے درمیان کھیلاجائیگا۔
اس سلسلے میں دفتر خارجہ کی جانب سے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیئے گئے ۔
پی ایف ایف کی جانب سے اردن فٹبال ایسوسی ایشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا
اردن کی فٹبال ٹیم 19 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گی
پاکستان، اردن مقابلہ 21 مارچ کو جناح سٹیڈیم میں شیڈول ہے
میچ دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا