Gas Leakage Web ad 1

چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو ٹیم کے انتخاب سے متعلق اہم ہدایات دے دیں

چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو ٹیم کے انتخاب سے متعلق اہم ہدایات دے دیں

0

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو ٹیم کے انتخاب میں مکمل آزادی اور ایمانداری سے کام کرنے کی ہدایات دیں۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی صدر ایران میں اپنی فتح کا اعلان کردیں، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ

چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کے ممبران سے ملاقات میں کہا کہ وہ بغیر کسی دباؤ کے فرائض سرانجام دیں اور کسی کی تنقید برائے تنقید کی پرواہ نہ کریں، جبکہ ان کی مکمل سپورٹ ہمیشہ کمیٹی کے ساتھ ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے ممبران مصباح الحق، سرفراز احمد، اسد شفیق اور عاقب جاوید نے چیئرمین کے اعتماد اور حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.