پی ایس ایل 9: محمد یوسف بیٹنگ ، عمر گل پشاور زلمی ٹیم کے بالنگ کنسلٹنٹ مقرر

0

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سیزن نو کے لیے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل پشاورزلمی کے باولنگ کنسلٹنٹ مقررجبکہ محمد یوسف بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیئے گئے۔تفصیلا ت کے مطابق پشاور زلمی کے چیئرمین نے کہاہے محمد یوسف اور عمر گل کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمر گل کے کوچنگ تجربے سے پشاور زلمی کو باولنگ کا شعبہ مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی اسکواڈ میں موجود نوجوان باصلاحیٹ بیٹرز صائم ایوب، محمد حارث ، حسیب اللہ اور دیگر کو محمد یوسف سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.